آپ یینی مسجد اور ایمینونو سکوائر کے اردگرد اس شہر کے تاریخی پس منظر کا مشاہدہ اور تاریخی سپائس بازار کی سیر کرسکتے ہیں جہاں آپ کو ہر طرح کے مصالحہ جات ملیں گے۔ ایمینونو سکوائر جو کہ ضلع ایمینونو میں واقع ہے، ایک ایسا سکوائر (چوک) ہے جہاں استنبول کے رہائشی اور سیاح حضرات اکثر آتے رہتے ہیں۔ مشہور سپائس بازار، تاریخی سرکیجی ریلوے سٹیشن اور نیو ماسک (نئی مسجد) بھی یہاں پر واقع ہیں۔
ایمینونو سکوائر (چوک) کا شمار ان سکوائرز میں ہوتا ہے جہاں استنبول کے رہائشی اور سیاح حضرات اکثر آتے رہتے ہیں۔ مشہور مصری بازار اوریینی مسجد (نئی مسجد) بھی یہاں پر واقع ہیں۔ یہاں آپ الیکٹرانک اشیا بشمول ریفریجریٹرز، واشنگ مشینیں، کپڑے، دیگرٹیکسٹائل مصنوعات اور بہت سی دیگر اشیا مناسب قیمت پر خرید سکتےہیں۔
Located at the entrance of the Golden Horn; The history of Galata Bridge, which connects Galata and Eminönü districts, dates back to ancient times. Galata Bridge is the meeting point of fishing lovers with many fish restaurants and entertainment venues under it. Passing the Galata Bridge on foot, photographing the Bosphorus view and live life is one of the best activities in this district.
ایمینونو شہر کے لیے استنبول کے مختلف حصوں سےبسیں نکلتی ہیں۔ ایمینونو شہر تک پہنچنے کےلیے آپ کاڈیکوئی سے بذریعہ ٹرام (سڑک پر بچھائی گئی پٹڑی پر چلنے والی گاڑی) اور اسکودار سے بذریعہ سٹی لائن سٹیم بوٹس (ایک طرح کی کشتی) پہنچ سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں اسکودار سے بذریعہ مارمارے ٹرین، کبٹاش سے بیگسیلر۔ کبٹاش (تک بذریعہ ٹرام (ٹی ون پٹڑی) اور تکسیم سے بذریعہ کیبل میٹروو پہنچ سکتے ہیں۔